بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

چین اور امریکا کی تجارتی جنگ شروع، نئے محصولات کا نفاذ ہو گیا،امریکی ماہرین نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

بیجنگ (این این آئی)چینی مصنوعات پر یکم ستمبر سے ٹرمپ انتظامیہ کے نئے محصولات کا نفاذ ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نے درآمد کی جانے والی مختلف چینی مصنوعات پر اضافی پندرہ فیصد درآمدی ٹیکسوں کا نفاذ کیا ہے۔ ان محصولات کا حجم 112 بلین ڈالر کے مساوی ہے۔ امریکی ماہرین کے

مطابق نئے محصولات سے عام اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا یقینی امکان ہے۔ دوسری جانب چین نے بھی درآمد کی جانے والی امریکی مصنوعات پر پانچ سے دس فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ امر اہم ہے کہ رواں برس دسمبر سے چین سے امریکا درآمد کی جانے والی تمام مصنوعات پر محصولات کا نفاذ ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…