منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

بھارت اور جنوبی افریقا اے کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بھارت اور جنوبی افریقا کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ (آج) پیر کو کھیلا جائے گا، بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے 4 ستمبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 6 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میز بان بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔پہلے ون ڈے میچ میں بھارت نے 69 رنز جبکہ دوسرے میچ میں دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…