جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

بھارتی ریاست مہارشٹرکی کیمیکل فیکٹری میں دھماکا، 20افرادہلاک ،درجنوں زخمی

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

دْھولے (این این آئی) بھارت میں ایک کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے سے 20 افراد ہلاک اور60کے قریب 60ہو گئے ، دھماکا اتنا شدید تھا کہ فیکٹری کے قریبی علاقوں میں بھی لوگوں کو چوٹیں آئیں، ریسیکو آپریشن کے ساتھ ساتھ پولیس نے تفتیشی عمل بھی شروع کر دیا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز یہ دھماکا بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر دْھولے کے نواح میں ہوا۔

ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بیشتر فیکٹری کے ملازمین ہیں۔ طبی حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جبکہ پولیس کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ فیکٹری کے قریبی علاقوں میں بھی لوگوں کو چوٹیں آئیں۔پولیس کے مطابق دھماکے کے وقت فیکٹری میں ایک سو ملازمین کام میں مصروف تھے۔ ریسیکو آپریشن کے ساتھ ساتھ پولیس نے تفتیشی عمل بھی شروع کر دیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…