بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کامقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ،مسئلے کا واحد حل کیا ہے؟بھارت پر واضح کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔ او آئی سی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا بھارت کا یکطرفہ اقدام ہے۔ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان

مرکزی مسئلہ ہے  بھارت کی جانب سے خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام پر تحفظات ہیں کشمیر کے مسئلے کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی زیرنگرانی رائے شماری سے ہی ممکن ہے بھارت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھایا جائے اور بنیادی حقوق کی پامالی کا خاتمہ کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…