لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ فخر زمان پری سیزن کیمپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ دائیں گھٹنے کی انجری سے نجات پانے کے لیے فخر زمان کو ایک ہفتے کا آرام تجویز کیا گیا ہے۔پی سی بی کی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی نے فخر زمان کے ایم آر آئی اسکین کا جائزہ لیا ہے۔ کمیٹی نے فخر زمان کے لیے ری ہیب پروگرام جاری کردیا ہے۔ میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی 10 روز بعد فخر زمان کی انجری کا دوبارہ جائزہ لے گی۔
فٹنس مسائل ، فخر زمان پری سیزن کیمپ سے باہر ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں



















































