ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے پاکستان سٹیل ملز کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

کراچی (سی پی پی)احتساب عدالت کراچی نے پاکستان سٹیل ملز کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنادیا،نیب ملزمان کے خلاف احتساب عدالت میں الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا، سابق چیئرمین معین آفتاب اورڈائریکٹر فنانس سٹیل ثمین اصغر کو بری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کراچی میں پاکستان سٹیل ملز کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی،نیب کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا

تھا کہ سٹیل ملز کیلئے خام مال انٹر نیشنل مارکیٹ سے زائدقیمت پر خریدا گیا،ڈیل کا براہ راست فائدہ ڈیلرز کو ہوا اور سٹیل مل خسارے میں گئی،عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیب ملزمان کے خلاف احتساب عدالت میں الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا،عدالت نے سابق چیئرمین معین آفتاب اورڈائریکٹر فنانس سٹیل ثمین اصغر کو بری کردیا گیا،ملزموں کو عدم شواہد کی بناپر بری کیاگیا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…