ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

مودی نے اپنی حرکتوں سے پوری دنیا میں بھارت کو ذلیل و خوار کروایا ہے، شاہد آفریدی

datetime 30  اگست‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ مودی نے اپنی حرکتوں سے پوری دنیا میں بھارت کو ذلیل و خوار کروایا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کراچی سے لے کرخیبر تک لوگ گھروں سے نکلے ہوئے ہیں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ پوری قوم پاکستان حکومت اور پاک فوج کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کس قسم کی تنظیم ہے، جب مسلم ملکوں میں کچھ ہوتا ہے تو اقوام متحدہ غائب ہوتی ہے۔انہوں نے کہاکہ عوام ایک ہونے کے لیے کسی سانحے کا انتظار نہ کیا کریں، ہمیں ہر وقت ایک ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…