جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

datetime 30  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کی جانب سے بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان ویمن کرکٹ سیریز 26 اکتوبر سے 4 نومبر تک جاری رہے گی۔ مہمان ٹیم 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق پاک بنگلہ دیش سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 26 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 28 اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 30 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے انٹرنیشنل میچز بھی کھیلے جائینگے، پہلا ایک روزہ میچ 2 نومبرکو جبکہ دوسرا ون ڈے میچ 4 نومبر کو کھیلا جائے گا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…