جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

میلبرن میں شعیب اختر کے گھٹنے کا کامیاب آپریشن

datetime 29  اگست‬‮  2019 |

میلبرن( آن لائن ) آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کے گٹھنے کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ وہ تیزی سے روبصحت ہیں۔آپریشن سے قبل انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں اپنے مداحوں اور کرکٹ کے دلدادہ افراد سے اپیل کی تھی کہ وہ ان کے آپریشن کی کامیابی کے لیے دعا کریں۔دنیائے کرکٹ میں راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے معروف رہنے والے سابق ٹیسٹ

کرکٹر نے دائیں گٹھنے کے آپریشن کے بعد اپنے پیغام میں کہا کہ وہ کچھ تکلیف محسوس کررہے ہیں لیکن اللہ تعالی کا شکر ہے کہ ان کا آپریشن بالکل ٹھیک اور کامیاب ہوا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کے مطابق انہیں بالکل ٹھیک ہونے میں دو سے تین ہفتے لگیں گے۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے چاہنے والوں سے درخواست کی کہ وہ ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعا کریں۔اس سے قبل شعیب اختر کا بائیں گٹھنے کا بھی آپریشن ہوچکا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…