جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انگلش ٹی 20 کرکٹ لیگ : سسیکس اور ڈربی شائر کی فتوحات

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( آن لائن )انگلش ٹی 20 کرکٹ لیگ میں سسیکس اور ڈربی شائر نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں سسیکس نے گلیمورگن کائونٹی کو 7 وکٹوں سے مات دی۔ فاتح ٹیم نے 175 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ایلیکس کاری نے 61 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔مانچیسٹر میں کھیلے

گئے میچ میں ڈربی شائر نے لنکا شائر کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے ہرایا۔ ڈربی شائر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 162 رنز بنائے، وین میڈسن نے 69 اور بلی گوڈیلمن نے 57 کی عمدہ اننگز کھیلی، لنکا شائر کی ٹیم ہدف کا تعاقب نہ کر سکی اور اس نے نو وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے۔ روی رامپال نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ وین میڈسن مرد میدان قرار پائے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…