منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

جرمن چانسلر میرکل ایک ذہین خاتون ہیں، امریکی صدرکی تعریف

datetime 27  اگست‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمن چانسلر انجیلا میرکل کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرکل ایک قابل خاتون ہیں اور وہ صورتحال کو بہت اچھی طرح سمجھتی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اپنی ایک ٹوئیٹ میں امریکی صدر

ٹرمپ نے کہاکہ جرمن چانسلر انجیلا میرکل کئی لوگوں سے ملاقات سے قبل ہی صورتحال کو بھانپ لیتی ہیں۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ مستقبل قریب میں جرمنی کا دورہ بھی کریں گے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ٹرمپ نے اس انداز میں جرمن چانسلر کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…