منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا سے امن معاہدہ ،انتظار کی گھڑیاں ختم ، افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2019 |

کابل ( ایجنسیاں ) افغان طالبان کے کمانڈرز نے کہا ہے کہ دو حا میں جا ری مذاکرات میں امریکا سے امن معاہدے کے باوجود افغان حکومت اور فوج کیخلاف حملے جا ری رکھیں گے ،بعض طالبان کمانڈرز نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ دوحا میں امریکا امن

معاہدہ رواں ہفتے متوقع ہے ،معاہدے کے تحت امریکی اور غیر ملکی افواج کا انخلا ہو گا ، امریکی افواج نہ صرف طالبان پر حملے روک دیں گی بلکہ افغان فوج کی فضائی حملوں میں معاونت سے بھی دستبردار ہو جائیں گی اور امریکا افغان حکومت کی معاونت بھی روک دے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…