ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن جنرل شوچی لیانگ کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات‘ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال،پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن) چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن جنرل شوچی لیانگ کا دورہ جی ایچ کیو‘ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات‘ باہمی دلچسپی‘ علاقائی سیکیورتی‘ دفاعی تعاون اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرخصوصی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی جنرل شو چی لیانگ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف نے

کشمیر اور اہم معاملات پر چین کی حمایت کو سراہا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی‘ علاقائی سیکیورٹی اور دفاعی تعاون پر گفتگو ہوئی جبکہ دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بھی بات چیت ہوئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چینی جنرل کیمابین مقبوضہ کشیر کی صورتحال پر بھی خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا چینی وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن نے جی ایچ کیو میں یادگار شہداء  پر پھول چڑھائے۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…