بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ میں بڑا ہدف حاصل کر کے بڑی فتح کا 91 برس پرانا اپنا ملکی ریکارڈ توڑ دیا

datetime 26  اگست‬‮  2019 |

لیڈز( آن لائن )انگلش ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ٹیسٹ میچ میں چوتھی اننگز میں بڑا ہدف حاصل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیاانگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ایشز ٹیسٹ میچ میں 359 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر کے 91 برس پرانا اپنا سابقہ ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ اس سے قبل انگلش ٹیم نے 1928-29 میں آسٹریلیا کے خلاف ہی کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں 332 رنز کا ہدف حاصل کر کے بڑی فتح کا ملکی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…