پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بھارت کا سیکولر چہرہ مسخ، ہندتھوا نظریہ حاوی ہوگیا ، مسلمان، سکھ، اقلیتیں غیر محفوظ، کرتار پور راہداری کے خلاف آوازیں اٹھناشروع

datetime 25  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کا سیکولر چہرہ مسخ، ہندتھوا نظریہ حاوی ہوگیا ، مسلمان، سکھ، اقلیتیں غیر محفوظ ،بھارت میں ہٹلر مودی فاشزم، اقلیتوں سے مذہبی آزادی بھی چھننے لگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ کیلئے کرتارپور راہداری منصوبہ شروع کیا،پاکستان کا اقدام بابائے قوم قائد اعظم کے مذہبی آزادی پر فرمودات کے عین مطابق ہے تاہم دوسری جانب بھارت گولڈن ٹیمپل کی طرح سکھ برادری کیخلاف دہشتگردی

پر اتر آیامودی کے دہشتگرد بھارت سے کرتارپور راہداری منصوبے کیخلاف آوازیں اٹھنا شروع کر دیں ۔بھارتیہ جنتا پارٹی رہنما، رکن لوک سبھا سبرامینیم سوامی نے کرتارپور راہداری پر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان، بھارت کے مابین کرتارپور راہداری نہ کھولی جائے۔ سبرامینیم سوامی نے کہاکہ بھارت صورتحال کی بہتری تک پاکستان سے کوئی مذاکرات نہ کرے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا، کرتارپور راہداری پر کام روکا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…