ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،قیمتی جانی نقصان

datetime 24  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب دہشت گردوں نے درازندہ موڑ پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر مختلف سمتوں سے حملہ کیا۔پولیس کی بھر پور جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے تاہم فائرنگ کے تبادلے میں قریب

واقع پیٹرول پمپ کا نجی سیکیورٹی گارڈ موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 2 ملازم سمیع اور پیر محمد جب کہ مسافر کوچ کا کنڈکٹر بنگلو خان زخمی ہوگئے۔ جاں بحق گارڈ کی لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں سمیع زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جب کہ پیر محمد اور بنگلو خان زیر علاج ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس چیک پر حملے کے لیے دہشت گرد موٹر سائیکلوں پر آئے تھے اور ان کی تعداد 8 تھی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…