اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

قومی ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر عماد وسیم زندگی کی نئی اننگ کھیلنے کو تیار، دلہن کی تصویر بھی منظر عام پر آگئی

datetime 23  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی آل راونڈر عماد وسیم زندگی کی نئی اننگ کھیلنے کیلئے وطن واپس پہنچ گئے ، عماد وسیم کی دلہن کی تصویر ناظرین کیلئے منظر عام پر آگئیں ۔عماد وسیم برطانوی نژاد پاکستانی ثانیہ اشفاق کو اپنی دلہن بنائینگے،شادی کی تقریب 26اگست کو اسلام آباد میں

منعقد ہوگی، ذرائع نے بتایاکہ عماد وسیم کی ثانیہ اشفاق سے لندن میں پہلی بار ملاقات ہوئی۔آل رائونڈر اور اہل خانہ کی جانب سے شادی کی تیاریاں تیز کر دی گئیں ۔ شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے وزیر اعظم عمران خان، نعیم الحق، سینیٹر فیصل جاوید کو بھی خصوصی دعوت نامے دئیے گئے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…