پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری شوگر ملز کیس ، احتساب عدالت نے شہباز شریف کو طلب کر لیا

datetime 16  اگست‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ (ن) کے صد رمحمد شہباز شریف کو چوہدری شوگر ملز مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں 23اگست کو طلب کر لیا ۔ نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو چوہدری شوگر ملزکا ریکارڈ لے کر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی ایل ڈبلیو ایم سی کیس میں بھی

طلبی کی گئی ہے ۔ نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کی بھتیجی مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس شریف کو پہلے ہی گرفتار کر رکھاہے ۔علاوہ ازیں نیب نے سپورٹس فیسٹول میں غیر قانونی ٹھیکے دینے کے کیس میں 22اگست کو طلب کر لیا ہے ۔ رانا مشہود کو سوالنامے کے جوابات سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…