بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل(ر) حمید گل کی چوتھی برسی سے متعلق اہم اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل(ر) حمید گل جن کی چوتھی برسی آج منائی جانی تھی ، عیداور یوم آزادی کی چھٹیوں کے باعث اب بعد میں منائی جائیگی جس کیلئے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، یاد رہے کہ حمید گل15 اگست2015 کو وفات پاگئے تھے۔دریں اثنا تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گل نے کہا ہے کہ ادھوری آزادی کی تکمیل کی جدوجہد جاری رہے گی۔

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر عبداللہ حمید گل نے اپنے پیغام میں کہا کہ سب اپنے نظریئے پاس رکھو ،ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں، یہ 14 اگست میں اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے نام کرتا ہوں، ہم بھلا کیسے جشن منائیں جہاں ہمارے بہن بھائیوں کو آزادی نہ ہو،ادھوری آزادی کی تکمیل کی جدوجہد جاری رہے گی ۔عبداللہ حمید گل کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر تکمیل پاکستان کا ادھورا ایجنڈا ہے ،اسکے الحاقِ کے بعد ہی ہماری آزادی مکمل ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…