گلگت(آن لائن )گلگت کے حراموش میں پل ٹوٹنے سے گاڑی دریامیں گرگئی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 11 افراد کو زندہ بچالیا گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کی شکار بس راولپنڈی سے غذرجارہی تھی، گلگت کے حراموش میں پل ٹوٹنے سے گاڑی دریامیں گرگئی،گاڑی میں 15افرادسوارتھے،دریا میں ڈوبنے سے دو خواتین 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 11 کو زندہ بچا لیا گیا،ڈوبنے والوں میں 4 افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچادیا گیا۔
گلگت پل ٹوٹنے سے گاڑی دریامیں گرگئی قیمتی جانی نقصان،گھروں میں کہرام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اختتام کا آغاز
-
ایران، اسرائیل امریکا جنگ،بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی
-
عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ!
-
دو چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
سونا ہزاروں روپے مہنگا فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
ایرانی سپریم لیڈر کی موت پر اظہار افسوس کرنے پر سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کو بیٹے نے تنقید کا...
-
پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی
-
خامنہ ای سے ملاقات کیلئے لوگوں کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر لے جایا جاتا تھا، بڑا دعویٰ
-
آیت اللہ خامنہ ای ایک ہاتھ چادر کے نیچے کیوں ڈھانپ کر رکھتے تھے؟
-
سحری میں اہل خانہ کا اجتماع ،دوشیزہ نے باپ کو قتل کرڈالا
-
روس کی تیسری عالمی جنگ کی دھمکی
-
پاکستان کے ایک سے زائد نیوز چینلز کی نشریات ہیک
-
پاکستان کی درخواست پر ایران نے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی ضمانت دے دی



















































