پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت پر بھرپور اعتماد! ایشیائی ترقیاتی بینک نے دو سال سے معطل پاکستان کیلئے امدادی پروگرام بحال کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)نے دوسال سے معطل پاکستان کیلئے امدادی پروگرام بحال کردیا،پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی امریکی امداد کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔وزیر مملکت حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک

کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر کی امدادکی پہلی قسط مل گئی ہے،امریکی امداد سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔واضح رہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے دو سال سے معطل پاکستان کیلئے امدادی پروگرام بحال کردیاہے،سابق حکومت کے دور میں یہ پروگرام معاشی عدم توازن کی بنا پر رکا ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…