ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

چھوٹے پیمانے پربزنس کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی  کافیصلہ،ریسٹورنٹس، بیکری، حلوائی اور دودھ کی دکانیں بھی ایف بی آر کے نشانے پر آگئیں 

datetime 10  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ ریونیو(ایف بی آر)نے چھوٹے پیمانے پربزنس کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کا چھوٹے پیمانے پربزنس کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکس ادا نہ کرنے والے ریسٹورنٹس، بیکری، حلوائی اور دودھ کی دکانیں ایف بی آر کے نشانے پر آگئی ہے۔ ایف بی آر نے پہلے مرحلے میں بی ٹی بی زون نے ٹیکس ادانہ کرنے

والے214 نادہندگان کونوٹس جاری کردیئے ہیں۔اس سے قبل ایف بی آر نے ڈاکٹرز، سرجنز، پرائیویٹ اسکولز کے ساتھ ساتھ کے الیکٹرک اور ایس ایس جی سی کے کمرشل اور انڈسٹریل صارفین کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا تھا۔ چیف کمشنر ایف بی آر کی جانب سے کے الیکٹرک اور ایس ایس جی سی کے لاکھوں انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کی جانب سے ٹیکس نہ دینے کا انکشاف کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…