جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

شجرکاری کی حالیہ مہم میں 6 ہزار درخت لگائے ہیں، کے ایم بی ایل

datetime 7  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (کے ایم بی ایل) نے شجرکاری کی حالیہ مہم میں 6 ہزار درخت لگائے ہیں۔ خوشحالی مائیرو فنانس بینک لمیٹڈ نے محکمہ جنگلات پنجاب کے اشتراک سے چھانگا مانگا میں 6 ہزار پودوں کی شجرکاری کی ہے۔کے ایم بی ایل کے حکام نے کہا ہے کہ شجرکاری کی مہم میں

8.5 ایکڑ رقبہ پر نئے درخت لگائے گئے ہیں اور فی ایکڑ 800 نئے پودے لگائے گئے ہیں۔ شجرکاری مہم میں بینک کی لاہور، قصور، پتوکی اور اس کے ملحقہ علاقوں کی برانچوں کے سٹاف نے رضاکارانہ طور پر حصہ لیا ہے۔ مزید برآں بینک آئندہ 5سال تک ان پودوں کی افزائش سے متعلق ان کی نگہداشت بھی کرے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…