پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں شہر خموشاں سا سناٹا، تیسرے روز بھی کرفیو، فوج پر پتھراؤ انٹرنیٹ، موبائل، لینڈلائن فون تاحال بند ،خاردار تاریں لگا کر سڑکیں بند کر دی گئیں

datetime 7  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں شہرخموشاں جیسے سناٹے کا راج ہے، تیسرے روز بھی کرفیو نافذ، انٹرنیٹ، موبائل، لینڈلائن فون تاحال بند ہیں۔ خاردار تاریں لگا کر سڑکیں بند کر دی گئیں، ہزاروں بھارتی فوجیوں کی تعیناتی سے وادی فوجی حصار میں ہے تاہم فورسز پر جگہ جگہ پتھراو جاری ہے۔مقبوضہ وادی میں تیسرے روز بھی کرفیو کا نافذ، کسی کو بھی باہر نکلنے کی اجازت نہیں۔ انٹرنیٹ، موبائل لینڈ لائن سمیت رابطے

کے تمام ذرائع تاحال بند ہیں۔ خاردار تاریں اور ہزاروں بھارتی فوجیوں کی تعیناتی سے وادی کو بڑی جیل میں تبدیل کر دیا گیا۔لداخ میں نقل و حمل کے سارے ذرائع معطل ہیں، خوراک اور پانی کی تلاش میں باہر نکلنے پر لوگوں کو جگہ جگہ روکا جا رہا ہے، بارہ مولا میں فوج پر پتھراؤ کیا گیا۔پولیس کی گاڑیوں سے لگاتار یہ اعلان کیا جا رہا ہے کہ دو سے زیادہ لوگ نظرآنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…