منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنکاک میں یکے بعد دیگرے 6دھماکے ،ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنکاک میں یکے بعد دیگرے 6 دھماکے ،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنکاک میں ہونے والے تمام دھماکے ٹائم ڈیوائسز سے کیے گئے۔ جبکہ ساتویں دھماکے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک دھماکہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریبی علاقہ میں ہوا۔ مقامی پولیس کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں

تین افراد معمولی زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک سکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے بعد اہم مقامات کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کر دی گئی ہے۔یاد رہے بنکاک میں اس وقت ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایشین نیشن ( آسیان) سکیورٹی سمٹ جاری ہے جس میں امریکہ ، چین اور روس کے وزرائے خارجہ شریک ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…