منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کے درمیان اختلافات، 2 عید الاضحیٰ منائی جائیں گی

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

لندن(آن لائن)برطانیہ میں عیدالاضحیٰ پر بھی مسلم کمیونٹی کے اختلافات دور نہیں ہو سکے، کمیونٹی کے بعض افراد 11 اگست جب کہ دیگر 12 اگست کو عید الاضحیٰ منائیں گے۔ جماعتِ اہلسنت برطانیہ کی جانب سے عید الاضحیٰ 11 اگست کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔جماعتِ اہلسنت برطانیہ کا اہم اجلاس مفتی گل رحمٰن قادری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ مستند رپورٹس

کے مطابق برطانیہ میں چاند قابلِ رویت تھا، لہٰذا عید الاضحی 11 اگست بروز اتوار کو منائی جائے گی۔ادھر سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا، جس کے مطابق سعودی عرب میں عید الاضحیٰ اتوار 11 اگست کو منائی جائے گی۔سعودی میڈیا کے مطابق یکم ذوالحج 2 اگست کو ہوگی جبکہ حج کا رکنِ اعظم ہفتہ 10 اگست کو ادا کیا جائے گا اور اتوار 11 اگست کو عید الاضحیٰ کا پہلا دن ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…