ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

دھمکیوں کے باوجود ایران نے ایسا کونساکام جاری رکھنے کااعلان کردیا کہ پوری دنیا ہاتھ ملتی رہ گئی

datetime 1  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج باقاعدگی کے ساتھ میزائل تجربات جاری رکھے گی۔ایران کی نیوز ایجنسی کے مطابق کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیر دفاع نے امیر حاتمی نے کہا کہ روس اور ایران کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع کی جاسکتی ہیں۔ روس ہمارا دوست

اور اتحادی ملک ہے تاہم مشقوں کے حوالے سے فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ایرانی نیوز ایجنسی نے ایک دوسری پیش رفت کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی صدر کے پرنسپل سیکرٹری محمود اعظمی نے کہا کہ امریکی صدر ایران کا گھیرا کرنے اور مذاکرات دونوں پالیسیوں میں بری طرح ناکام ہو گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…