منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

مغربی افغانستان میں بم دھماکا، 30سے زائد ہلاکتیں، خواتین اور بچے بھی شامل

datetime 31  جولائی  2019 |

فراہ ( آن لائن )افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں سے گزرنے والی قندھار ہرات ہائی وے پر نصب ایک بم کے پھٹنے کے نتیجے میں ایک بس میں سوار چونتیس مسافروں کی ہلاکت ہو گئی ہے۔ ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ فراہ صوبے کی حکومت کے ترجمان کے مطابق دس زخمی مسافروں میں سے بعض کی حالت تشویش

ناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ سڑک کے کنارے بم نصب کرنے کی ذمہ داری کسی عسکری گروپ نے ابھی تک قبول نہیں کی ہے۔ یہ دھماکا اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کے ایک روز بعد ہوا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ سن 2019 کے پہلے حصے میں شہریوں کی ہلاکتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد تیرہ سو سے زائد ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…