منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیویارک میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کردیا،قاتلوں کی معلومات دینے والے کیلئے بڑے انعام کا اعلان

datetime 28  جولائی  2019 |

نیویارک (این این آئی) نیویارک میں ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ نعمان سلیمی کو جمعے کی رات قتل کیا گیا تھا، نعمان کی لاش گزشتہ روز بروکلن اسٹریٹ پر پولیس کو ملی۔ نعمان سلیمی دو دن بعد ٹیکسی سروس چھوڑ کر فارما کمپنی میں ملازمت

اختیار کرنے والا تھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ نعمان کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا تھا۔ پولیس نے قتل سے متعلق معلومات دینے والے کے لیے پانچ ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔دوسری جانب نعمان کے گھر والوں کا کہنا تھا کہ قتل کے بعد اْس کی ٹیکسی بھی چوری کرلی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…