بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

انضمام الحق ،سرفراز احمد کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں طلب ،بریفنگ دینے کیساتھ آئندہ کے لیے تجاویز بھی دیں گے ، ذرائع

datetime 28  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی) چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کپتان سرفراز احمد کو بھی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں طلب کرلیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کپتان سرفراز احمد بھی شرکا ء کمیٹی کو بریفنگ دینے کے ساتھ آئندہ کے لیے تجاویز دیں گے۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر کے معاہدے میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ تک معاہدے میں توسیع دی جاسکتی ہے اور سرفراز احمد کو ٹی

ٹوئٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھا جاسکتا ہے۔ٹیسٹ اور ون ڈے کے لیے نیا کپتان سامنے آسکتا ہے ۔ نئی سلیکشن کمیٹی بھی تشکیل دی جائے گی۔ بورڈ حکام کا موقف ہے کہ گرانٹ فلاور اپنے معاملات نمٹانے کے لیے آئے ہیں، نئی ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کے بارے میں کرکٹ کمیٹی اپنی سفارشات تیار کرکے دے گی جس کے بعد چیئرمین اہم فیصلوں کی منظوری دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…