منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی امیر خاندان نے ہوٹل سے کونسی قیمتی اشیاء چوری کر لی ، پکڑے جانے پر کیا کہنا شروع کر دیا ؟جانئے

datetime 28  جولائی  2019 |

جکارتہ (آن لائن)انڈونیشیا کے سیاحتی مقام بالی کے ایک ہوٹل سے جاتے ہوئے بھارتی خاندان نے ہیئر ڈرائر، ڈیکوریشن کے سامان سمیت دیگر الیکٹرونک اشیاء اور ہینگرز چوری کرلیے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بالی کے ہوٹل اسٹاف نے جب ایک بھارتی خاندان کا سامان چیک کیا تو سب حیران رہ گئے۔ سٹاف نے

پولیس کو بلانے کی دھمکی دی تو بھارتی خاتون نے منت سماجت شروع کردی اور کہا کہ ہم جرمانہ ادا کرنے کو تیار ہیں۔جواب میں ہوٹل منیجر کا کہنا تھا کہ بات پیسے کی نہیں ہے، آپ کے پاس بہت پیسا ہے لیکن یہ بات عزت کی ہے۔ویڈیو میں ہوٹل اسٹاف اس بھارتی فیملی کی حرکت پر سخت غصے میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…