بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پاکستان نے بھارت کے خلاف درپردہ جنگ شروع کر رکھی ہے، بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 27  جولائی  2019 |

نئی دہلی(آن لائن) پاکستان پر بھارت کے خلاف درپردہ جنگ شروع کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع نے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ باضابطہ جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سازشوں

کو ناکام بنانے کے لئے مختلف سطحوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مکمل یا محدود جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے۔ اسی لئے اس نے درپردہ جنگ کا سہارا لے رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کبھی بھی کارگل جنگ کے بہادر فوجیوں کی قربانیوں کو بھلا نہیں سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…