منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

جمرود، نیٹو فوجیوں کیلئے ساز و سامان لے جانے والے ٹرک پر حملہ،تحقیقات شروع

datetime 26  جولائی  2019 |

جمرود(این این آئی) افغانستان میں برسر پیکار نیٹو فوجیوں کیلئے ساز و سامان لے جانے والے ٹرک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹرک کو جزوی نقصان، کنڈکٹر معمولی زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمرود میں افغانستان میں امریکی اور نیٹو فوجیوں کیلئے سامان لے جانے والی ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا ہے۔ نامعلوم مسلح افراد کی جانب

سے ٹرالر جس پر فوجی جیپیں لدی ہوئی تھی اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ پاک افغان شاہراہ پر تختہ بیگ چیک پوسٹ کے قریب افغانستان جارہی تھی۔فائرنگ سے ٹرالر کا کنڈکٹر گولی لگنے سے معمولی زخمی ہوا تاہم حملہ آوور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ واقعہ کے بعد انتظامیہ نے جائے وقوعہ پہنچ گیا اور جبکہ اس حوالے سے تفتیش ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…