منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

عراق میں بدعنوانی کے الزام میں 11 وزراء کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے

datetime 25  جولائی  2019 |

بغداد(آن لائن)عراق میں بدعنوانی کے الزام میں 11 وزراء کے گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے گئے ہیں اس بات کا انکشاف عراقی وزیراعظم عادل المہدی نے کاے غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نے بتا یا کہ کرپشن کے حوالے سے اس وقت عدالتوں میں 1267 مقدمات زیرسماعت ہیں، الحشد الشعبی کو فوج یا پولیس میں ضم نہیں کیا جائے گا کیونکہ اسے خصوصی مسلح فورس کے طورپر تیار

کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ بات ہرگز نا مناسب ہے کہ ملک میں ریاست کے دائرہ اختیار سے باہر کوئی مسلح گروپ سرگرم رہے۔ عادی عبدالمہدی کا کہنا تھا کہ عراق خلیجی خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا۔ ان کاکہنا تھا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں اور ہم سب کے لیے دوست ہیں۔ انہوں نے آبی گذرگاہوں میں بحری ٹریفک کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…