اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)افریقی ملک گھانا کے گیس اسٹیشن میں دھماکے اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 150ہوگئی ہے اور متعدد افراد زخمی ہیں۔ گھانا کے دارالحکومت آکرا کے گیس اسٹیشن میں گزشتہ شب اچانک آگ لگ گئی تھی۔ جہاں بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد پناہ لیے ہوئے تھے۔ آگ کے شعلوں نے قریبی دکانوں اورعمارتوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ گھانا کے صدر جان درامانی ماہاما نے تصدیق کردی ہے کہ گیس اسٹیشن پر آگ اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 150ہو گئی ہے اور درجنوں افراد زخمی ہیں۔ انہوں نے سانحے پر 3روزہ قومی سوگ کا اعلان بھی کیا ہے، تاہم لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
گھا نا ، گیس اسٹیشن میں دھماکے اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 150ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































