جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

کیس نہ کرنے کی افواہوں کاڈراپ سین،شہباز شریف کی لیگل ٹیم نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی تصدیق کر دی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 21  جولائی  2019 |

لندن(این این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لیگل ٹیم نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی تصدیق کر دی۔لندن میں موجود لیگل ٹیم نے شہباز شریف کو بتایا کہ ان کا کیس مضبوط ہے۔شہباز شریف کی لیگل ٹیم نے ڈیلی میل اور جنرل ٹرسٹ کے پبلشرز کے خلاف ہتک عزت کیس کی تیاریاں تیز کردیں۔اپوزیشن لیڈر کی لیگل ٹیم نے برطانوی اخبار

کے خلا ف ہتک عزت کیس کے قوانین سے متعلق 3ماہرین سے ملاقاتیں کیں۔لیگل ٹیم کے مطابق تمام 3قانونی فرمز سے مثبت جواب ملا ہے، ثابت کریں گے کہ رپورٹ میں لگائے گئے الزامات کا مقصد سیاسی تھا جو بے بنیاد ہیں۔لیگل ٹیم کے مطابق برطانوی اخبار کے خلاف کیس کے لئے وکیل کل تک فائنل کرلیں گے جبکہ رواں ہفتے ہی قانونی کارروائی شروع کردی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…