بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

چین سے درآمدات پر منی لانڈرنگ کا شبہ،کسٹمز انٹیلی جنس نے تحقیقات شروع کردیں،سنسنی خیز انکشافات

datetime 21  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)چین سے درآمدات کے نام پر منی لانڈرنگ کے شبے پر کسٹمز انٹیلی جنس اور انویسٹی گیشن نے تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔ چینی کسٹم حکام سے 2015 سے 2019 تک کا مکمل تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔چین سے درآمدات کے نام پر منی لانڈرنگ کے شبے پر کسٹمز انٹیلی جنس اور

انویسٹی گیشن نے تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔ کسٹمزانٹیلی جنس نے چینی کسٹمز حکام سے بھی مدد مانگ لی ہے۔پاکستانی کسٹمز نے چینی حکام کو ایک مراسلہ بھی ارسال کردیا ہے جس میں چین سے درآمد اشیاء کی ادائیگیوں کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔کسٹم انٹیلجنس نے لکھا ہے کہ چین سے درآمد ہونے والے مال پر انڈرانوائسنگ کی گئی۔ کسٹم انٹیلجنس نے یہ بھی کہا ہے کہ درآمدی مال کی اصل ادائیگی کیلئے حوالہ ہنڈی کا سہارا لیا گیا۔ ملتان کی کمپنی نے ٹریڈرز، چائنیز کمپنی سے مل کر غلط اعداد و شمار دکھائے۔کستم حکام کے مطابق ملتان کی کمپنی نے اصل رقم کی ادائیگی کو بھی چھپایا۔ کسٹم انٹیلیجنس کا اصل رقم کی ادائیگی کوچھپانے پر منی لانڈرنگ کا شبہ ہے۔کسٹم حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ 86 انوائس کا پتہ چلا ہے جس میں نہ صرف غلط ڈیکلئیریشن کے ساتھ منی لانڈرنگ کا بھی شبہ ہے۔چینی حکام سے چائینز مینوفیکچرز کو جو فنڈز منتقل ہوئے ان کی مکمل تفصیلات بھی طلب کی گئی ہے۔ پاکستان کسٹم نے چین سے 2015 سے 2019 کے دوران ہونے والی تمام شپمنٹ کی مکمل تفصیلات بھی طلب کر لی گئی ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…