اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

عبدالرزاق کے شادی کے بعد کتنے افیئر رہ چکے ہیں ؟ خود ہی بتا دیا

datetime 21  جولائی  2019 |

کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد بھی ان کے پانچ سے چھ افیئرز رہ چکے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی کے 6سال بعد عبدالرزاق نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے شادی کے بعد متعدد خواتین سے افیئرز رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان اور مشہور گلوکارہ

حدیقہ کیانی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے عبدالرزاق نے انکشاف کیا کہ شادی کے بعد ان کا پانچ سے چھ بار افیئر رہا لیکن کسی بھی افیئر کی مدت سال سے ڈیڑھ سال سے زیادہ نہیں تھی۔1996 میں ڈیبیو کرنے والے عبدالرزاق نے 46 ٹیسٹ، 265 ون ڈے اور 32 ٹی20 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 7 ہزار سے زائد رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 389وکٹیں بھی حاصل کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…