پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ریلوے پولیس نے لاہور سے بھارت ہیروئین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

datetime 19  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ریلوے پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے لاہور سے بھارت ہیروئین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،ہیروئن کے 555گرام وزن کے دو پیکٹ لاہور سے بھارت جانے والی گڈز ٹرین کی بوگی نمبر 60618 میں چھپائے گئے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے پولیس انسپکٹر غلام عباس کھچی، انسپکٹر

رانا بابر و دیگر عملے نے دوران چیکنگ ہیروئن برآمد کر لی ۔ ہیروئن کے 555گرام وزن کے دو پیکٹ گڈز ٹرین کی بوگی نمبر 60618میں چھپائے گئے تھے ۔ریلوے پولیس کی مدعیت میں پرچہ بھی درج کر لیا گیا ہے جبکہ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز شارق جمال خان نے ڈی ایس پی افتخار کی سربراہی میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ہے جو تین دن میں تفتیش کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔‎

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…