بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

سابق آسٹریلوی کرکٹر گیون روبرٹسن کو برین ٹیومر مرض کی تشخیص

datetime 19  جولائی  2019 |

میلبورن(آن لائن)سابق آسٹریلوی سپنر گیون روبرٹسن کو برین ٹیومر مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ 53 سالہ سپنر کو 4 ٹیسٹ اور 13 ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔براڈ کاسٹر میٹ تھامسن نے بتایا کہ دو ہفتے قبل طبی معائنے کے دوران انہیں کینسر کی بیماری کا انکشاف ہوا ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کینسر کے جراثیم پھیل چکے ہیں، ابھی ان کی ایک سرجری کی گئی ہے اور بیماری سے مکمل نجات کیلئے انہیں حوصلے کیساتھ بھرپور فائٹ کرنا ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…