منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 17  جولائی  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 12 ستمبر تک نئے ایم ڈی کی تعیناتی تک کام جاری رکھیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں جس کے بعد آئی ایم ایف کاایگزیکٹو بورڈ نئے ایم ڈی کی تعیناتی کرے گا۔ کرسٹین لیگارڈ 2011سے آئی ایم ایف کی سربراہ ہیں۔ نئے ایم ڈی کی تعیناتی تک 12ستمبر تک عہدے پر کام جاری رکھیں گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…