پیر‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2024 

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 14  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 72 ممالک کے 1300 عازمین حج کے لیے سرکاری سطح پر حج کے تمام انتظامات کی ہدایت کی ہے۔ یہ تمام عازمین شاہ سلمان کی خصوصی دعوت پر حج کی سعادت حاصل کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان کی طرف سے خادم الحرمین الشریفین خصوصی حج پروگرام کے تحت 1440ھ کے حج کے موقع پر پوری دنیا سے 1300 شخصیات کے حج کے انتظامات کیے گئے ہیں اور ان کی ذمہ داری سعودی وزارت مذہبی امور و دعوت ارشاد کو

سونپی گئی ہے۔ وزیر مذہبی امور عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نے ایک بیان میں کہاکہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان پوری دنیا میں عالم اسلام کے مفادات کے خیر خواہ ہیں۔ اسی جذبہ خیر سگالی کے تحت شاہ سلمان کی ہدایت پرمذکورہ غیر ملکی فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔سعودی عرب میں سرکاری سطح پر عالمی شخصیات کے خصوصی حج پروگرام کا آغاز 1417ھ میں ہواتھا۔اس سے قبل شاہ سلمان نے فلسطینی شہداء کے ایک ہزار اقارب کے سرکاری سطح  پر حج کے انتظامات کے احکامات دیے تھے۔



کالم



وہ دس دن


وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…