بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

سوڈان میں ایک اورفوجی بغاوت کی کوشش

datetime 12  جولائی  2019 |

خرطوم (آن لائن) سوڈان میں ایک اور فوجی بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں پہلی بغاوت کیبعد اقتدار پر قابض عسکری قیادت نیاعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک اور بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ایک پریس کانفرنس میں بارہ افسران کو گرفتار کرنے کا دعوٰی کرتے ہوئے عسکری قیادت کا کہنا تھا کہ بغاوت کی کوشش کرنے والے فوج اورسیاسی جماعتوں میں ہونیوالی مفاہمت سیناخوش تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…