بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

ترکی کو روس سے ایس 400 میزائلوں کی پہلی کھیپ مل گئی

datetime 12  جولائی  2019 |

انقرہ(آن لائن)ترکی کو روس سے ایس 400 میزائلوں کی پہلی کھیپ مل گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی ایکسپرٹس میزائل سسٹم کو مختلف علاقوں میں نصب کرنے میں ترکی کی مدد کریں گے۔ روس اور ترکی کے درمیان 11 اپریل 2017 کو میزائل خریداری کا

معاہدا ہوا تھا، جس کے تحت ترکی روس سے میزائل سسٹم اور فاضل پرزاجات بھی خریدے گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے میزائل خریدنے کی صورت میں ترکی پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا تھا۔ امریکا نے ترکی ایف 35 طیارے فراہم نہ کرنے کی بھی دھمکی دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…