بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی تماشائی کی نیوزی لینڈ کے پرچم کے ساتھ تصویر وائرل

datetime 11  جولائی  2019 |

مانچسٹر (این این آئی)اولڈ ٹریفورڈ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستانی تماشائی کی نیوزی لینڈ کے پرچم کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی تماشائی کی تصویرشیئر کی ہے، جو سبز رنگ کی شرٹ پہنے ہوئے ہے لیکن جھنڈا نیوزی لینڈ کا تھامے ہوئے ہے۔آئی سی سی سی نے پاکستان ٹیم کے سلوگن ’وی ہیو وی وِل‘ کی جگہ ’وی ہیو وی ولیمسن‘ کا سلوگن استعمال کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…