منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید سے پریشان واشنگٹن میں برطانوی سفیر مستعفی ہونے پر مجبور

datetime 11  جولائی  2019 |

لندن (این این آئی)برطانوی سفیر نے خفیہ سرکاری مراسلوں میں ٹرمپ انتظامیہ کو نااہل اور ناکارہ قرار دیا تھا۔ ردعمل میں ٹرمپ نے سفیر کو ایک احمق شخص قرار دے دیاجس کے بعد برطانوی سفیر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

اپنے استعفے میں برطانوی سفیر کم ڈیروک نے کہاکہ موجودہ حالات میں میرے لیے اپنی ذمہ داریاں اپنے انداز سے پوری کرنا ممکن نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ گو کہ ان کی مدت ملازمت اس سال کے آخر تک ہے لیکن ذمہ داری کا تقاضا ہے کہ نیا سفیر تعینات کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…