منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم فن لینڈ کی برلن آمد،جرمن چانسلر میرکل پر پھر کپکپی طاری

datetime 11  جولائی  2019 |

ہیلنسکی (این این آئی)فن لینڈ کے وزیراعظم کی برلن آمد پر ان کا استقبال کرنے والی جرمن چانسلر پھر کپکپاتی ہوئی دکھائی دیں۔ حالیہ ہفتوں میں یہ تیسرا موقع ہے کہ وہ اس طرح لرزش کا شکار نظر آئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چانسلر میرکل کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں میرکل نے کہا کہ وہ اب بہتر

محسوس کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کو میرے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ان کا مزید کہنا تھاکہ وہ ابھی بہتری کے عمل سے گزر رہی ہیں اور لگتا ہے کہ ابھی بہتری کا عمل مکمل نہیں ہوا۔چانسلر دفتر نے میرکل کی صحت سے متعلق خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ واقعہ گرمی اور جسم میں پانی کی کمی کا شاخ سانہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…