منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی نجی اداروں نے 2018 ء میں کتنے لاکھ پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو نوکری سے نکالا ، تفصیلات جاری

datetime 7  جولائی  2019 |

ریاض(آن لائن)سعودی ادارہ فروغ افرادی قوت فنڈ (ہدف) نے 2018 ء کے حوالے سے اعدادوشمار میں بتایا ہے کہ سال کے دوران 10 لاکھ غیرملکیوں کو سعودائزیشن پالیسی کے تحت نجی اداروں سے سبکدوش کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہدف اور سوشل انشورنس جنرل کارپوریشن نے اطلاع دی ہے کہ سعودی نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح گھٹ کر 6.6 فیصد تک ہو

گئی ہے، یہ رپورٹ تہلکہ خیز ثابت ہوئی ہے۔ہدف اور سوشل انشورنس جنرل کارپوریشن نے اس امر کی جانب بھی توجہ مبذول کرائی ہے کہ 2018ء کے دوران نجی اداروں میں مجموعی افرادی قوت 85.9 لاکھ تھی ان میں 17 لاکھ سعودی خواتین و حضرات تھے، مجموعی طور پر بے روزگار سعودیوں کی تعداد 7.8 لاکھ ریکارڈ کی گئی ان میں 3.5 لاکھ مرد اور 4.3 لاکھ خواتین ہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…