بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

امریکہ کے شاپنگ پلازہ میں دھما کہ، 23 افراد زخمی

datetime 7  جولائی  2019 |

فلوریڈا(آن لائن)امریکی ریاست فلوریڈا کے شاپنگ پلازہ میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 23 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ شاپنگ پلازے کے سامنے والی عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ایمرجنسی وارڈ میں داخل کیے گئے دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

امریکی پولیس کی جانب سے فی الحال اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا کہ دھماکہ کس چیز سے ہوا تاہم تحقیقات کی جاری ہیں۔ ڈپٹی چیف جول گورڈن نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا تھا کہ 15 سے 20 افراد زخمی ہیں۔ امریکی میڈیا میں نشر تصاویر سے دھماکے کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دھماکہ سے عمارت کا ایک حصہ مکمل تباہ ہوچکا ہے جب کہ ایک عمارت کے شیشے اور کھڑکیاں بھی ٹوٹی چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…