پیر‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2024 

سعودی عرب نے تارکین وطن کے لئے رہائشی اسکیم کا اعلان کردیا،مستقل طورپر سعودی عرب میں رہ سکیں گے

datetime 6  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آن لائن)سعودی عرب نے امیر اور ہنر مند تارکین وطن کے لئے گرین کارڈ کے طرز کی خصوصی رہائشی اسکیم کا اعلان کر دیا ہے۔  آٹھ لاکھ سعودی درہم ادا کرنے والے افراد مستقل طور پر سعودی عرب میں رہ سکیں گے جبکہ ایک سال بعد قابل تجدید رہائش کی سہولت ایک لاکھ سعودی درہم میں مل سکے گی۔  سعودی کابینہ نے گزشتہ ماہ اس اسکیم کی منظوری دی تھی، تاہم اتوار کے روز عوام کے لئے اس کا  آن لائن پورٹل کھول دیا گیا تاکہ لوگ اپلائی کر سکیں۔ اس اسکیم کے تحت غیرملکیوں کو سعودی عرب میں زمین خریدنے،

آزادانہ نقل و حرکت کرنے اور کاروبار کرنے کی مکمل  آزادی ہو گی۔ سعودی عرب میں ایک کروڑ سے زائد غیر ملکی کام کر رہے ہیں اور موجود نظام کے تحت انہیں کام کرنے کے لئے اقامہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سے قبل مئی میں متحدہ عرب امارات نے بھی غیرملکیوں کے لیے گولڈن کارڈ اسکیم شروع کی تھی جس کے تحت غیرملکی افراد مستقل رہائش حاصل کر سکیں گے۔ اس اسکیم سے سرمایہ کار، کاروباری شخصیات اور مختلف شعبوں کے ماہرین کے علاوہ غیرمعمولی طور پر ذہین طلبہ فائدہ اٹھا سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



وہ دس دن


وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…